Diverse Religious and Cultural Festivals in Pakistan - Eid Milad un Nabi, Basant, Independence Day, Shab-e-Barat, and More

Pakistan is a country that is known for its rich cultural diversity and religious harmony. It is one of the few countries in the world that allows freedom for all minorities to perform their religious and cultural activities without any discrimination. This freedom is the very reason why Pakistan was created, so that every individual can live freely and practice their beliefs.

 

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی ثقافت اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جو تمام اقلیتوں کو بلا تفریق اپنی مذہبی اور ثقافتی سرگرمیاں انجام دینے کی آزادی دیتے ہیں۔ یہی وہ نظریہ آزادی ہے جس کے اوپر پاکستان کی بنیاد رکھی گیٔ تھی تاکہ ہر فرد آزادی سے رہ سکے اور اپنے عقائد پر عمل کر سکے۔

 



Religious Festivals of Pakistan

Islam is the predominant religion in Pakistan and therefore, two of the most important festivals that are celebrated here are Eid-ul-Fitr and Eid-ul-Adha.

 

 پاکستان کے مذہبی تہوار

پاکستان میں اسلام غالب مذہب ہے اور مسلمان اکثریت میں ہیں اسی لیے یہاں منائے جانے والے دو اہم تہوار عید الفطر اور عید الاضحیٰ ہیں۔

 

 

Eid-ul-Fitr:

Eid-ul-Fitr is the most celebrated festival in Pakistan, marking the end of the holy month of Ramadan. It is a time of joy and happiness, where families and friends gather to share the spirit of the occasion. People dress up in new clothes, prepare traditional dishes, and exchange gifts. Mosques are decorated, and special prayers are held in the morning. Children receive Eidi (gifts of money) from elders, and everyone enjoys the festive atmosphere.

 

عیدالفطر:

عید الفطرنا صرف پاکستان میں بلکہ دنیا میں سب سے زیادہ منایا جانے والا تہوار سمجھا جاتا ہے جو رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر منایا جاتا ہے۔ یہ  ایک ایسا تیوار ہےجب خاندان اور دوست جمع ہوتے ہیں، لوگ نئے کپڑے پہنتے ہیں، روایتی پکوان تیار کرتے ہیں اور تحائف کا تبادلہ کرتے ہیں۔ مساجد کو سجایا جاتا ہے۔ عید کا آغازصبح کے وقت عید کی نماز اور خصوصی دعائوں سے کیا جاتا ہے۔ بچوں کو بڑوں سے عیدی (پیسے) ملتے ہیں، اور ہر کوئی تہوار کے ماحول سے لطف اندوز ہوتا ہے۔

 



Eid-ul-Azha:

Eid-ul-Aزha is another important festival in Pakistan, which commemorates the willingness of Hazrat Ibrahim to sacrifice his son as an act of obedience to God. This Eid is also called Eid-e-Qurban because on this occasion, Muslims around the world perform the duty of sacrifice following the Sunnah of Hazrat Ibrahim and distribute the meat to relatives, poor and needy. People wear traditional clothes and animals are sacrificed after Eid prayer in the morning.

 

عید الاضحیٰ:

عید الاضحیٰ پاکستان میں ایک اور اہم تہوار ہے، جو حضرت ابراہیم کی اپنے بیٹے کو خدا کی فرمانبرداری کے طور پر قربان کرنے کی رضامندی کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ اس عید کو عید قرباں بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس موقع پر دنیا بھر کے مسلمان حضرت ابراہیم کی سنت پر عمل کرتے ہوۓ قربانی کا فریضہ ادا کرتے ہیں اور گوشت رشتہ داروں، غریبوں اور ضرورت مندوں میں تقسیم کرتے ہیں۔ لوگ روایتی لباس پہنتے ہیں اورصبح کے وقت عید کی نماز کے بعد جانوروں کی قربانی کی جاتی ہے۔

 

 

 

 

Cultural Festivals

Apart from these two festivals  there are many otherof cultural and festivals that are celebrated with great enthusiasm and joy. Let's take a look at some of the most famous festivals of Pakistan.

 

ثقافتی تہوار

ان دو تہواروں کے علاوہ بھی پاکستان میں بیت سے ثقافتی تہوار مناۓ جاتے ہیں جو بڑے جوش و خروش اور خوشی کے ساتھ منائے جاتے ہیں۔ آئیے پاکستان کے چند مشہور تہواروں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

 

 

Shab-e-Barat:

Shab-e-Barat is celebrated on the 15th night of the Islamic month of Shaban. However, it is not a cultural or religious festival, it is a tradition followed by people from centuries. It is believed that it is a night of forgiveness and prayers where Muslims seek forgiveness for themselves and their loved ones. People recite the Quran, distribute sweets, and light up their homes and mosques.

 

شب برات:

شب برات اسلامی مہینے شعبان کی 15ویں شب کو کہا جاتا ہے، تاہم یہ کوئی ثقافتی یا مذہبی تہوار نہیں ہے بلکہ یہ رات ایک خصوصی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ اس رات کو مغفرت اور دعاؤں کی قبولیت کی رات سمجھا جاتا ہے جہاں مسلمان اپنے لیے اور اپنے پیاروں کے لیے مغفرت طلب کرتے ہیں، قرآن کی تلاوت کرتے ہیں، مٹھائیاں تقسیم کرتے ہیں، اور اپنے گھروں اور مساجد کو سجاتے ہیں۔

 

 

Independence Day:

Independence Day is celebrated on the 14th of August every year to commemorate Pakistan's independence from British rule in 1947. The day is marked by flag hoisting ceremonies, parades, and fireworks.

یوم آزادی:

یوم آزادی ہر سال 14 اگست کو 1947 میں برطانوی راج سے پاکستان کی آزادی کی خوشی میں منایا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا تہوار ہے جسے قومی سطح پر منایا جاتا ہے۔ اس دن لوگ اپنے گھروں اور گلی محلعوں کو جھنڈیوں اور غباروں سے سجاتے ہیںِ، آتش بازی کی جاتی ہے اور صبح کو فوجی پریڈ بھی ہوتی ہے۔

 

 

Basant:

Basant is a cultural festival celebrated in Punjab. It is a festival of kite flying, where people dress up in yellow and fly colorful kites in the sky. However, due to safety concerns, the festival has been banned in recent years.

 

بسنت:

بسنت ایک ثقافتی تہوار ہے جو پنجاب میں منایا جاتا ہے۔ یہ پتنگ بازی کا ایک تہوار ہے، جہاں لوگ پیلے رنگ کے کپڑے پہن کر آسمان پر رنگ برنگی پتنگیں اڑاتے ہیں۔ تاہم حفاظتی خدشات کے پیش نظر حالیہ برسوں میں اس تہوار پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

 

 

Eid Milad-un-Nabi:

Eid Milad-un-Nabi is celebrated to mark the birth anniversary of Prophet Muhammad (PBUH), it is also not a festival but a day of immense happiness for Muslims worldwide. It is celebrated by illuminating mosques, holding processions, and reciting praises and poetry in honor of the Prophet (PBUH).

 

عید میلاد النبی:

عید میلاد النبی ۱۲ ربی الول یعنی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کے موقع پر منایا جاتا ہے، یہ بھی کویٔ تہوار نہیں بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے بے پناہ خوشی کا دن ہے۔ نہ صرف اس دن بلکہ پورے مہینے کے لۓ مساجد، گھروں اور گلیوں کو سجایا جاتا ہے، جلوس نکالنے جاتے ہیں، اور پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں حمد و ثنا اور میلاد وغیرہ کی محفلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

 

These are not all festivals and occasions discussed in this article represent few of the many celebrated throughout Pakistan. Each festival has its own unique origin, and people celebrate it in their own special way. However, the common theme among all these festivals is the promotion of unity, harmony, and joy in society. Festivals bring people together, and they create a sense of belonging and togetherness in a society. Festivals in Pakistan are a testament to the country's cultural diversity and religious harmony. These festivals serve as a reminder of the importance of celebrating and respecting each other's traditions and beliefs. As we celebrate these festivals, let us remember to spread joy and kindness to those around us, and to continue promoting peace and harmony in our communities.

 

صرف یہ  تمام تہوار اور مواقع نہیں ہیں جن پر اس مضمون میں بحث کی گئی ہے بلکہ یہ فہرست بہت طویل ہے جن میں مزہبی اور غیر مزہبی سبھی تہوار شامل ہیں جو سال بھر میں مناۓ جاتے ہیں۔ ہر تہوار کو اپنی ایک منفرد اہمیت حاصل ہے اور لوگ اسے اپنے مخصوص انداز میں مناتے ہیں۔ تاہم، ان تمام تہواروں میں ایک چیز مشترکہ ہے اور وہ معاشرے میں اتحاد، ہم آہنگی اور خوشی کا فروغ ہے۔ تہوار لوگوں کو اکٹھا کرتے ہیں، اور وہ معاشرے میں تعلق اور اتحاد کا احساس پیدا کرتے ہیں۔ پاکستان میں تہوار ملک کے ثقافتی تنوع اور مذہبی ہم آہنگی کا ثبوت ہیں۔ یہ تہوار ایک دوسرے کی روایات اور عقائد کو منانے اور ان کا احترام کرنے کی اہمیت کی یاد دہانی کے طور پر کام کرتے ہیں۔